the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی کے وزیرصحت ستیندر جین پر خصوصی استحقاق افسر (او ایس ڈی)کی تقرری کے سلسلے میں مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی )کے ذریعہ ایف آئی آر درج کئے جانے پر وزیراعلی اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ہے اور کسی بھی قسم کی جانچ



سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔مسٹر جین پر سی بی آئی کی جانچ کے سلسلے میں مسٹر کیجریوال نے آج کہا کہ مرکزی حکومت دہلی سرکار کے ذریعہ کی گئی تمام تقرریوں کی جانچ کروا لیں،وہ اس سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہے۔سی بی آئی نے مسٹر جین پر او ایس ڈی کی تقرری کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.